Tag Archives: Sajal Aly

سشمیتا سین کا سجل علی کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

—فائل فوٹو  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سجل علی کے بھائی علی سیّد کی اپنے بچپن کے کرش سشمیتا سین سے ملاقات ہوئی تو اُنہوں نے بھارتی اداکارہ سے اپنی بہنوں اداکارہ سجل علی …

Read More »

شادی ’لَو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہے، سجل علی

سجل علی، فائل فوٹو  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں میرج ’لو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہوتی ہے‘۔  سجل علی نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جھانوی کپور کی طویل عرصے بعد سجل علی سے ملاقات، ویڈیو وائرل

جھانوی کپور کی طویل عرصے بعد سجل علی سے ملاقات ہوئی ہے—اسکرین گریب پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی سے ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر طویل عرصے بعد ملاقات ہونے پر جھانوی کپور جذباتی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر سجل علی اور جھانوی …

Read More »

سجل علی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو آسکر ایوارڈ یافتہ بنتے دیکھنے کی خواہشمند

فوٹو، فائل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کی پوری ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔  سجل علی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر فلم ’جوائےلینڈ‘ کی پوری ٹیم کو پاکستان میں ریلیز ہونے کی اجازت ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ …

Read More »

سجل علی کی عمران خان کے بیٹوں کے ہمراہ تصویر وائرل

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹوں کے ہمراہ ایک تصویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ سجل علی حال ہی میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (TIFF) میں اپنی فلم ’واٹس لَو گوٹ ٹو ڈو …

Read More »

سجل علی کے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے، مداح خوش

سجل علی— فوٹو ٹوئٹر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی حال ہی میں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (TIFF) میں اپنی فلم ’واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ کے پریمیئر کے لیے ریڈ کارپٹ پر جلوگر ہوئیں۔ سجل علی کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر دیکھ کر …

Read More »

14 سالہ بھارتی سنگر نے سجل علی کا دل جیت لیا

سجل علی، فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کا ایک 14 سالہ بھارتی سنگر نے اپنی سحر انگیز آواز سے دل جیت لیا۔ سجل علی نے اپنی انسٹااسٹوری پر بھارت کے گلوکاری کے مقابلے کے شو کے آڈیشن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو …

Read More »

سجل علی نے نیا ہیئر کٹ لے لیا

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی نے نیا ہیئر کٹ لے کر  اپنی خواتین مداحوں کے لیے آسانی پیدا کر دی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کو متعدد سپر ہٹ پروجیکٹس دینے والی اداکارہ سجل علی نے اپنے سوشل میڈیا پر نام، ڈسپلے تبدیل کرنے کے بعد اب اپنا ہیئر …

Read More »

ویڈیو: سجل علی کسے جان سے مار دینا چاہتی ہیں؟

پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی کے شوٹنگ کے دوران سیٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ کسی کو جان سے مار دینے کی خواہش کا اظہار کر رہی ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر …

Read More »