Tag Archives: urdu newspaper

بیٹا دل کے عارضے میں مبتلا ہے، ناصر خان جان بیٹے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا  پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا بیٹا دل کے عارضے میں مبتلا ہے۔ ناصر خان جان نے گزشتہ شب نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کی، اس دوران ناصر خان جان کا میزبان سے گفتگو کرتے …

Read More »

عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94 سال کی عمر میں چل بسے

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر رازدان کو پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہونے پر گزشتہ ماہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ …

Read More »

نصیرالدین شاہ کا بھارت کے ’نئے پارلیمنٹ ہاؤس‘ کی افتتاحی تقریب پر شدید ردِعمل

نصیرالدین شاہ، فائل فوٹو  بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت کے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب پر تنقید کی ہے۔ نصیرالدین شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم لیڈر (نریندر مودی) …

Read More »

نصیرالدین شاہ نے فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کا موازنہ نازی جرمنی سے کیوں کیا؟

نصیرالدین شاہ، فائل فوٹو  بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ ان کا متنازع بھارتی فلم دی کیرالہ اسٹوری‘ دیکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نصیرالدین شاہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’بھید‘، ’افواہ‘ اور ’فراز‘ جیسی قابل قدر فلمیں ناکام …

Read More »

یاسر نواز کی نقاب اور برقع پہنانے کی خواہش پر ندا یاسر کا ردِ عمل

فائل فوٹو  پاکستانی معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے کہا ہے کہ اگر اُن کی اہلیہ برقع پہنیں اور نقاب لیں تو وہ اُنہیں اور زیادہ اچھی لگیں گی۔ گزشتہ دنوں یاسر نواز اور ندا یاسر نے ایک ساتھ انٹرویو دیا۔ اس دوران اس فنکار جوڑی نے دلچسپ …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ساڑھے 11 روپے سستا

—فائل فوٹو امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر …

Read More »

اروشی روٹیلا کے نئے گھر کی قیمت توجہ کا مرکز

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا عام طور پر اپنے فیشن اور ماڈلنگ کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ اس حوالے سے کچھ بھی کرتی ہیں تو وہ خبروں میں آہی جاتا ہے لیکن اس مرتبہ اداکارہ کا نیا گھر اور اس کی قیمت خبروں …

Read More »

قیصر نظامانی کا چھوٹے بیٹے کے اغوا ہونے سے متعلق انکشاف

فوٹو ایڈیٹڈ پاکستانی سینئر اداکار و سیاستدان قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے اُن کے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے اُن کے چھوٹے بیٹے کو اغوا کر لیا تھا، اسی لیے اب ہم گھر میں کوئی ملازم نہیں رکھتے۔ حال ہی میں اداکار قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی …

Read More »

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

فائل فوٹو امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور کرلی گئی، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا …

Read More »

والدین کا مقام اہم ہے، ساس بھی بہت نفیس اور مددگار خاتون ہیں، حبا بخاری

حبا بخاری – فوٹو: فائل پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حبا بخار کا کہنا ہے کہ والدین کا انسان کی زندگی میں ایک اہم مقام ہوتا ہے اور یہ کوئی دوسرا نہیں لے سکتا۔ انکا کہنا تھا کہ اسی طرح شوہر کے حوالے سے جو رشتے بالخصوص ساس سسر …

Read More »