Tag Archives: World

مریم نے عمران کے اندر موجود شیطان کو بھی باہر نکال کر دکھا دیا، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر رد عمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ مریم نے عمران کے اندر موجود شیطان کو بھی باہر نکال کر دکھا دیا۔ پرویز رشید نے کہا کہ مریم …

Read More »

رانا ثنا کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے ریمارکس پر شدید ردِعمل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر شدید ردعمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا کہ قوم کی بیٹی مریم نواز پر جملے بازی کرکے عمران خان پوری قوم کی خواتین کی توہین …

Read More »

ملک کی تمام خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا جملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تمام خواتین کو اس گھٹیا سوچ کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔  اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مریم نواز شریف …

Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر کا بھارتی سفارتکار کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ کہنے پر پاکستانی قونصلر نے سخت جواب دیا۔ پاکستانی قونصلر عمران خان نے بھارتی سفارت کار کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا، اور نہ اب اس پر نئی …

Read More »

اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہم سے ہٹ گیا، اجمل چیمہ

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ لاہور سے جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں اجمل چیمہ نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام اب ہمارے نام سے ہٹ گیا۔ ڈی سیٹ کیے جانےکے …

Read More »

ملک بھر میں مہنگائی کا سلسلہ جاری، ادارہ شماریات ہفتہ وار رپورٹ

ایک ہفتے کے دوران 33 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 16.54 فیصد ہوگئی۔ ملک بھر میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی دارالحکومت میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسلام آباد میں ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے …

Read More »

وزیر اعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف  نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ  سندھ کی دھرتی عظیم ہے، میں یہاں پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہیں آیا ہوں، تاجروں، …

Read More »

منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارکان نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مخالف جماعت کے امیدوار کو ووٹ دیا، مخالف امیداور کو ووٹ ڈالنے سے انحراف ثابت ہوگیا۔ فیصلے …

Read More »

پی ٹی آئی کا شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا، مریم نواز

پاک ترک تعلقات نئی بلندیوں تک لےجانے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی شپ یارڈ میں ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی، تقریب میں ترکی کے وزیر دفاع بھی شریک ہوئے، ترکی کے تعاون سے چار …

Read More »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے فیصلے میں کہا کہ منحرف ارکان پنجاب اسمبلی سے متعلق فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے۔ الیکشن …

Read More »